اسلام اور عورت؛ ایک متبادل نقطہ نظر Maleeha Sarwar جون 1, 2016 Opinion, Religion & Philosophy, Society عرب خطے میں مسلمان خلفاء کے زیرانتظام علاقوں میں عورت کی آزاد اور خود مختار حیثیت کو سب سے زیادہ نقصان اسلام کے ان قوانین نے پہنچایا ہے جو صنفی مساوات کی بجائے پدرسری نظام کو استحکام بخشتے ہیں۔