مذہبی جنسی اخلاقیات میں تبدیلی کی ضرورت-اداریہ The Laaltain جون 29, 2016 Editorial, Society روایتی مذہبی اخلاقیات تمام جنسی ترجیحات اور صنفی شناختوں کے حامل افراد کو جنسی تسکین کا حق دینے سے انکاری ہے اور یہی اس کی سب سے بڑی خامی ہے۔