ارسطو کی منطق اور علماء و مفتیانِ کرام
امجد عباس: مولوی صاحبان ارسطو کی منطق پڑھ کر، خود مدعی، خود ہی منصف بننے کی روش پر گامزن ہوجاتے ہیں، اپنے دعووں کے صحیح یا غلط ہونے کے حوالے سے اُنھوں نے منظم سائنسئ انداز میں تحقیق نہیں کی ہوتی، اُن کا زور صرف جملوں کو ترتیب دینے پر ہوتا ہے۔