ممتاز قادری محض ایک قاتل نہیں Tauseef Ahmad مارچ 9, 2015 Opinion, Society اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ممتاز قادری کو انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت دی جانے والی موت کی سزا کالعدم قرار دینا ایک شرمناک فیصلہ ہے