سوختہ درختوں کی خاموش سسکیاںسورج آج کل کے دنوں سے پہلے بھی لوہاروں کے گھر سے نکلتا تھا۔ لیکن فرق یہ تھا کہ کچھ غمگسار تھے جو اس کی تمازت کو اپنے سر لے کر انسانوں کو ٹھنڈک دے دیتے تھے۔ اب وہ کم ہو گئے ہیں۔