سارا دین داڑھی میں ہے Dr Irfan Shehzad جولائی 30, 2016 Humor & Satire, Society, مفتی نامہ مفتی صاحب کا مقیاس الایمان ایک ہی ہے، بندے کی مسلمانیاں ہوئی ہوں، شلوار پائنچے سے بلند ہو اور داڑھی مشت بھر سے لمبی ہو۔