کیا قتل اور زنا بالجبر کے مجرم آیت محاربہ کے تحت آ سکتے ہیں؟
شعیب محمد: پُر تشدد قتل اور زنا بالجبر کے مجرموں کو محارب قرار بھی دے دیا جائے تو ان پر اس حد کا اطلاق آسان نہیں اور شرعی طور پر آپ کو پھر حدود اور قصاص کے شرعی نصاب و شرائط کی طرف ہی لوٹنا پڑے گا۔