یومِ آزادی اور سیاسی ڈرامہ بازی Ali Zain اگست 14, 2014 Current Affairs/ Politics, Opinion آج یومِ آزادی مناتے ہوئے ضرورت اس بات کی ہے کہ پچھلے گزرے ہوئے سڑسٹھ سالوں میں کی گئی غلطیوں کو نہ صرف قبول کیا جائے بلکہ ان سے مناسب سبق بھی حاصل کیا جائے۔