لاء کالج : جمعیت نے اساتذہ یرغمال بنا لئے، "اصل معاملہ ہاسٹلز اور کیمپس پر اجارہ داری کا ہے”طلبہ

جمعیت کے مسلح ارکان نے یونیورسٹی انتظامیہ کی رِٹ چیلنج کرتے ہوئے جمعہ کو لاءکالج پر دھاوا بول دیا اور دو اساتذہ نعیم اللہ اور عمران عالم کو فیکلٹی روم میں بند کر کے اپنی شناخت چھپانے کے لئے سی سی ٹی وی کیمروں کا رخ موڑ دیا۔

لاء کالج : جمعیت نے اساتذہ یرغمال بنا لئے، "اصل معاملہ ہاسٹلز اور کیمپس پر اجارہ داری کا ہے"طلبہ