خدا عورت سے بیزار نہیں ہے Maleeha Sarwar فروری 27, 2016 Opinion, Religion & Philosophy, Society درحقیقت خدا اور مذہب عورت کے معاملے میں اس قدر متعصب نہیں جس قدر مرد مذہبی مبلغین ہیں یا جس قدر وہ معاشرے تھے جہاں مذاہب کی ابتداء ہوئی۔