بہاولپور؛ 9 سال بعد ویٹرنری کالج کی میڈیکل کونسل سے منظوریاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں قائم کالج آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کی پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل سے منظوری کالج کے قیام کے 9 سال بعد دی گئی ہے۔