ایلکس ایپسٹائن کی کہانیاں Junaid ud-Din ستمبر 26, 2017 Fiction, Literature, Translations, عالمی ادب ایلکس ایپسٹائن: ایک لائٹ ہاؤس نے خود کو ایک کشتی میں تبدیل کیا اور سارے سمندر دیکھ ڈالے اور جب وہ واپس آ رہا تھا تو ایک چٹان سے ٹکرایا اور پاش پاش ہو گیا۔