شامی خانہ جنگی: پسِ منظر سے پیش منظر تک- دوسری قسط Hussain Raza اگست 16, 2016 International, Opinion 1 اسد خاندان کے شام پر برسراقتدار آنے سے علوی بطورِ ایک برادری مقتدر سیاسی قوت اور سماجی اشرافیہ بن گئے جس کے نتیجے میں شام کی اکثریتی سنی المسلک اور کرد النسل عوام احساسِ محرومی کا شکار ہوگئے۔