آج کا گیت: اول اول کی دوستی ہے ابھی (احمد فراز، استاد معین خان اور چھایا گنگولی) The Laaltain جون 24, 2020 آج کا گیت کلام: احمد فراز گلوکار: استاد معین خان، چھایا گنگولی دھن: مظفر علی سید اول اول کی دوستی ہے ابھی اک غزل ہے کہ ہو رہی ہے ابھی میں بھی شہر وفا میں نو...