"منگدا نصیبا کجھ ہور اے” ( گلوکارہ مبارک بیگم کی نذر) – قیصر نذیر خاورؔ The Laaltain اگست 9, 2020 Arts & Culture, Profile راجستھان سے واقف لوگ اس کے ' جے پور'، ' اودھے پور '، ' اجمیر '، ' جودھ پور ' اور ' بیکانیر ' جیسے شہروں بارے میں تو جانتے ہی ہوں گے اور شاید یہ بھی کہ...