"دُنیا ختم ہو سکتی ہے لیکن موسیقی فنا نہیں ہو سکتی ۔ ” شہنائی کا مہا گرو: خان صاحب بسم اﷲ خاں (قیصر نذیر خاورؔ)

دنیا ختم ہو سکتی ہے لیکن موسیقی فنا نہیں ہو سکتی۔۔۔۔ موسیقی کی کوئی ذات پات نہیں، کو ئی مذہب نہیں، کوئی جغرافیائی حد نہیں، کوئی نسل کوئی رنگ نہیں۔