کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اور نیشن ٹیسٹینگ سروس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ہارون رشید کا ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے لیے تحریر کیا گیا مقالہ سرقہ شدہ قرار دے دیا گیا ہے۔
خیبر پختونخواہ حکومت نے تعلیمی اداروں کے تحفظ کے لیے تدریسی و غیر تدریسی عملہ کو تعلیمی اداروں کی حدود کے اندر لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔