عالمی وبا ایک گزرگاہ ہے – اروندھتی رائے The Laaltain اپریل 18, 2020 Society, Translations اروندھتی رائے: تاریخی طور پر، عالمی وباؤں نے انسانوں کو اس بات پر مجبور کیا ہے کہ ماضی سے تعلق توڑ کر دنیا کو نئے سرے سے تصور میں لائیں۔