اردوزبان وادب کے ابتدائی مراکز اور صوفیاء کی لسانی وادبی خدمات

رویشان ہند نے اپنے باطن کی روشنی کو عوام الناس تک پہنچانے کے لئے اردو الفاظ کا سہارا لیا اور قربت و اپنائیت کا وہ جذبہ پیدا کیا جو مسلمان بادشاہان ہند اپنی دولت و ثروت کے باوجود پیدا نہ کر سکے۔