جنگل اور دوسری کہانیاں Muhammad Jameel Akhtar مئی 31, 2017 Micro Fiction محمد جمیل اختر: " چوہدری صاحب مبارک ہو آپ الیکشن جیت گئے وہ اب کچی بستی کا کیا کرنا ہے؟ " چوہدری صاحب کے پی اے نے کہا " وہاں تو اب پلازہ بنانا ہے"