تحریک انصاف میں موروثی سیاست Abdul Rauf Yousafzai ستمبر 3, 2015 Current Affairs/ Politics, Opinion لاکھوں نوجوانوں کے ہردلعزیز رہنما عمران خان نے 2013کے عام انتخابات کی مہم کے دوران جلسوں اور جلوسوں سمیت پاکستانی روایتی سیاست کا انداز مکمل طور پر تبدیل کر دیاتھا۔