آج کا گیت: اک خلش کو (ادیب سہارنپوری، مہدی حسن) The Laaltain جون 13, 2020 آج کا گیت, سُر سے پیار کریئے اک خلش کو حاصل عمر رواں رہنے دیا جان کر ہم نے انہیں نامہرباں رہنے دیا کتنی دیواروں کے سائے ہاتھ پھیلاتے رہے عشق نے لیکن ہمیں بے خانماں رہنے دیا ا...