عشرہ // بلاعنوان

ادریس بابر: گالیاں آنگن کی دیوار پھلانگ آئی ہیں دھمکی کے پتھر سے آئینہ گھائل ہے فتوے کے فائر سے فاختہ قائل ہے