قاری اساس تنقید – ایک وضاحتی نوٹ Satyapal Anand جولائی 1, 2016 Essays, Literature قاری اساس تنقید وقت کے دریا کو پار کرنے کے لیے اس پُل کا کام کرتی ہے جو کسی بھی متن کو زمانۂ حال کی خارجی دنیا سے براہ راست متعلق کر دیتی ہے۔