آدم بو! آدم بو!! Sarwat Zahra اکتوبر 25, 2016 Poetry ثروت زہرا: نفرت کی آندھی پھر دروازے پر آدم بو آدم بو چیخ رہی ہے تم شمشانوں کی خاموشی سے خوابوں کو پھرباندھ رہے ہو