تحقیق کا سائنسی طریقہ کار Taleef Haider اپریل 16, 2018 Education, Youth Yells تالیف حیدر: کسی چیز کی تلاش اور حقیقت کی وضاحت، پرانے نظریات کی نئے حقائق کی روشنی میں از سر نو چھان پھٹک اور جدید نظریات کی تطبیق یہ تمام چیزیں سائنسی تحقیق کی اساس ہیں۔