پروقار برطانوی حسینہ؛ کیٹ ونسلیٹ Khurram Sohail نومبر 7, 2017 Badan ki Binai خرم سہیل: اس کاحسن ظاہری چمک دمک سے آگے کے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، جہاں روح بھی جذبات میں شامل ہو جاتی ہے، یہی وجہ ہے،اس کے کئی کردار ایسے ہیں، جن کودیکھتے ہوئے اداکاری کی بجائے حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔