جبلتیں اور اخلاقی ضابطے Saeed Ibrahim اپریل 1, 2016 Opinion, Society 1 ہم نے انسانی جبلتوں کے اظہار کو دبانے کے لیے جہاں جہاں بے دلیل اخلاقی ضابطوں کے بھاری ڈھکن رکھے، وہاں وہاں تخریب اور بدکرداری کے گٹر اُبل پڑے۔