آصف زرداری چین میں نہیں رہتے Syed Anwer Mahmood اکتوبر 6, 2015 Current Affairs/ Politics, Opinion کسی دانشور سے دریافت کیا گیا کہ حضرت! کرپشن کی تعریف کیا ہے؟ دانشور نے بہت ہی سادہ زبان میں بلا تامل جواب دیا کہ اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا کرپشن ہے...