سکیورٹی خدشات ؛پشاور یونیورسٹی میں رکشہ اور ٹیکسی داخل نہیں ہو سکیں گےیونیورسٹی انتظامیہ کے اس فیصلہ سے یونیورسٹی میں قائم ملازمین اور اساتذہ کی کالونیوں کے رہائشی افراد کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے ۔