صحافتی پھوپھیاں اور سیاسی طلاقیں Umair Vahidy نومبر 5, 2015 Current Affairs/ Politics, Opinion 1 عمران خان اور ریحام خان کی شادی سے ایک ماہ پہلے صحافتی پھوپھیوں نے زرد صحافت کا جو ڈھول بڑی دھوم دھام سے بجانا شروع کیا تھا وہ اُن کی طلاق تک پہنچتے پہنچتے تقریباً پھٹ چکا ہے۔