شاہد آفریدی کی بلے بازی کی فرضی روداد Saqib Malik جنوری 17, 2016 Humor & Satire, Sports, Youth Yells کیچ ہو جاتا ہے اور آفریدی، ہزاروں لاکھوں لوگوں کے خدشات کے عین مطابق ہزارویں لاکھویں مرتبہ ایک ہی انداز میں آوٹ ہو کر چل پڑتے ہیں۔