ادب میں مزاحمتی رویوں کا فقدان Ahmad Raza Saleem فروری 2, 2017 Literature, Opinion احمد رضا سلیم: پاکستان میں ضیاء دور کا آغاز ادب اور مزاحمتی روئیوں کے لئے مہلک ترین ثابت ہوا۔