احمد حماد:
ڈیپ واٹر ہورائزن کا اسکرین پلے حیران کُن حد تک اچھا ہے۔ اور ویژیول ایفیکٹس بھی اعلیٰ پائے کے ہیں۔ جس قدر ویژیولز پاورفُل ہیں، اتنا ہی اچھا ساؤنڈ ڈیزائن ہے۔
احمد حماد: سینماٹوگرافی بتا رہی تھی کہ فلم کا مقصد صرف اور صرف کہانی میں پنہاں سندیس کی ترسیل ہے۔ فلم بین کے جمالیاتی حَظ کو ملحوظِ خاطر نہیں رکھا گیا۔