اختلاف رائے کا احترام کیجیے Qamar-un-Nisa اگست 7, 2015 Opinion, Society احترام آدمیت ایک بنیادی اخلاقی اصول ہے۔ کسی بھی فرد کا احترام تب تک ممکن نہیں جب تک اسےاس کی مخالف آراء اور اور نقطہ نظر کے ساتھ قبول نہ کیا جائے۔