ریاستی راز کا افشاء: ابو زبیدہ کے سیلف پورٹریٹس کی اہمیت (مصنفین: لیزا حجار اور ہادی وائی تربو, ترجمہ: طارق عباس)

یہ مضمون جدلیہ ڈاٹ کام پر 4 جون 2020 کو انگریزی میں شائع ہوا تھا۔ ابو زبیدہ، جو زین العابدین محمد حسین کا فرضی نام تھا، سیاسی بنا پر نظر بند کیا جان...