آج کا گیت: لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے (اقبال بانو) The Laaltain اپریل 28, 2019 آج کا گیت, سُر سے پیار کریئے کلام: محمد ابراہیم ذوق آواز: اقبال بانو لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے بہتر تو ہے یہی کہ نہ دنیا سے دل لگے پر کیا ...