عزیز احمد کے ناول ‘آگ’ میں سلگتا ہوا کشمیر (محمد عاطف علیم) Muhammad Atif Aleem جولائی 2, 2020 Books ناول کسی متعین انجام تک نہیں پہنچتا بلکہ ایک ابہام کی فضا میں چند سوالات چھوڑتے ہوئے ختم ہوجاتا ہے۔