قرۃ العین حیدرکی یاد میں Muhammad Hameed Shahid اگست 21, 2017 Arts & Culture, Literature 1 محمد حمید شاہد: قرۃ العین حیدر کے تخلیقی قرینے اور مزاج کو سمجھنے کی نیت ہو تو” میرے بھی صنم خانے” کے آغاز ہی میں وہ ہمارے لیے اشارے فراہم کر نا شروع کر دیتی ہے۔