آپریشن ضرب عضب اورتزویراتی گہرائی کے نظریات

آپریشن سے متعلق پائے جانے والے ابہام اور آزادانہ ذرائع سے فوجی دعووں کی تصدیق کی سہولت نہ ہونے کے باعث یہ تاثر عام ہونے لگا ہے کہ پاکستانی عسکری قیادت شایدابھی تک تزویراتی گہرائی کے نظریات اور اچھے برے طالبان کی تفریق کی قائل ہے۔