Laaltain

اور خدا کرے وہ تمھیں کبھی معاف نہ کرے

برخوردار گولی تم اتنا چیختی کیوں ہو؟ کیا تمھیں شرم نہیں آتی کہ تمھیں چلانے والوں کے اندر کوئی چیخ نہیں ہے کوئی آواز نہیں ہے ایک سرسراہٹ ہے بس حیوانی سانسوں کی تم کیوں نہیں سرسراتی؟ بارود کا کوئی ضمیر نہیں ہوتا   آج جب ١٦ دسمبر کی صبح کا سوچتا ہوں اور ان […]