خیبر پختونخواہ :اقلیتی کوٹہ پرداخلہ کی پالیسی پر عمل درآمد کے لئے طالبہ کا عدالت سے رجوع The Laaltain نومبر 23, 2013 Campus Talks, Education, Issue 14, Reports خیبر پختونخواہ میں اقلیتوں کے لئے مخصوص ایک فی صد کوٹہ کے مطابق داخلہ نہ ملنے پر عیسائی طالبہ آنسہ نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔