مذہب کے نام پر خونریزی Nasir Shabbir اگست 20, 2015 Opinion, Religion & Philosophy چند روز پہلے خبر نشر ہوئی کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین رسالت کے مقدمے میں قید آسیہ بی بی کو لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے دی گئی سزائے موت پر عمل درآمد سے روک دیا ہے ۔