جنگ مسئلے کا حل نہیں، لاہور سے امن کا پیغام The Laaltain اکتوبر 3, 2016 Current Affairs/ Politics, National News اتوار 2 اکتوبر کی شام لبرٹی گول چکر لاہور پر لاہور کے شہریوں نے ہندوستان اور پاکستان میں بسنے والے ڈیڑھ ارب لوگوں کو امن کا پیغام دیا۔