پاکستان کشمیریوں کو کس طرح مایوس کر رہا ہے Kunwar Khuldune Shahid اگست 31, 2016 Current Affairs/ Politics, Opinion کنور خلدون شاہد: لشکرِ طیبہ، حرکتہ المجاہدین، جیش محمد اور حرکتہ الجہاد اسلامی کے ہاتھ لائن آف کنٹرول کی دونوں جانب بسنے والے کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔