دھرنوں کا “امپائر” کون تھا؟آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے دھرنوں کو چھ ہفتے گزر چکےتھےجب شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کےاراکین قومی اسمبلی کے استعفے اسمبلی میں جمع کرادیئے۔