ہم نے فرض کر لیا ہم آزاد ہوگئے Azra Abbas اگست 14, 2016 Poetry عذرا عباس: ہم نے فرض کر لیا ہم آزاد ہوگئے ہم نے فرض کرلیا ہم ایک ایسی زندگی جیئں گے جس میں زندہ رہنے کی آزادی ہو گی