اندھا کتا (تحریر: آر کے نارائن، ترجمہ: رومانیہ نور) رومانیہ نور ستمبر 28, 2020 Fiction, Translations, عالمی ادب کتے نے اپنی آوارہ گردی کم کر دی تھی۔ وہ اندھے بھکاری کے قریب بیٹھا اسے صبح سے شام تک خیرات وصول کرتے ہوئے دیکھتا رہتا.