خاک ہو جائیں گے ہم ،تم کو خبر ہونے تک

پشاورمیں آرمی پبلک سکول پرہونے والےطالبان دہشتگردوں کےحملےنے پاکستان کےمستقبل کو تاریکی میں دھکیلنے کی مکروہ سازش رچائی اورخون نا حق جس وحشت وبربریت کے ساتھ بہایاگیا اس کی مثال انسانی تاریخ میں تلاش کرنا شایدممکن نہیں۔