Laaltain

آرمی چیف کا دورۂ امریکہ ؛ایک مضبوط آغاز

03مئی سے 26مئی 1950 کے دوران پاکستان کے پہلے وزیر اعظم جناب لیاقت علی خان صاحب کے دورہ امریکہ سے آج تک پاکستان کے کسی بھی سربراہ یا اعلیٰ عہدیدار کا دورہ امریکہ پوری دنیا کے میڈیا کی نظروں میں ہوتا ہے۔